259

فورٹ عباس تھانہ میں ٹاوٹ مافیا کاراج

فورٹ عباس تھانہ میں ٹاوٹ مافیا کاراج

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)جرم بولتا ہے ہم کریں گے جرم کو بے نقاب فورٹ عباس تھانہ میں ٹاوٹ مافیا کاراج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر جناب قدوس بیگ کے احکامات کو ہوا




میں اڑا دئیے ۔ تھانہ فورٹ عباس میں ٹاوٹ مافیا کا راج ۔۔ محمد خان نامی شخص کا بلا روک ٹوک تھانہ میں آنا جانا ہے ۔ سائلین کے ساتھ مک مکا اور دلالی کرتا ہے رشوت نہ دینے پر سائلین کو تنگ کرتا ہے




۔شہریوں نے ڈی پی او بہاولنگر سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ تھانہ کلچر سے ٹاوٹ مافیا کا خاتمہ ہو سکے اور عوام کو بہتر انصاف مل سکے ، پولیس ذرائع کے مطابق یہ شخص رضا کار ہے مگر رضا کار کی تقرری کا کوئی حکم نامہ نہ ہے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں