150

ہزارہ أن لائن جرنلسٹس ایسویسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کے اعزازمیں عشاہیہ کی پروقارتقریب کا انعقاد

ہزارہ أن لائن جرنلسٹس ایسویسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کے اعزازمیں عشاہیہ کی پروقارتقریب کا انعقاد

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد ہزارہ أن لائن جرنلسٹس ایسویسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کے اعزازمیں عشاہیہ کی پروقارتقریب کا انعقاد ہزارہ أن لائن جرنلسٹس ایسوسی ایشن دن بدن ترقی کی راہ پر گامزن ہوتی جارہی ہے پروقار تقریب میں صحافیوں سمیت سول سوسائٹی اور تاجربرادری کے نماہندوں نے خصوصی شرکت کی

تفصيلات کے مطابق گزشتہ روز ہزارہ أن لاہن جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں صدر گامی اڈہ حاجی شہزاد کی جانب سے عشاہیہ کی ایک تقریب مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جسمیں ہزارہ أن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیرمین سلطان ڈوگر سرپرست اعلی عالمزیب اعوان

صدر شفیق صادق جنرل سیکٹری راجہ رمیض رومی سردار فیضان لیاقت قریشی سردار لیاقت سردار ماجد ملک طاہر سابق تحصيل کونسلر سردار شیر دل أل ٹریڈرز فیڈرشن کے سابق صدر نعیم اعوان خالد اسلم نے شرکت کی اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق تحصیل کونسلرسردار شیردل سابق

صدر أل ٹریڈرز فیڈریشن نعیم اعوان حاجی شہزاد جنرل سیکٹری نیاز خان ترجمان أل ٹریڈرز فیڈریشن شبیر قریشی نے کہا کہ ہزارہ أن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کاقیام صحافت میں ایک زبردست رول ادا کرے گا موجودہ ترقی یافتہ دور میں سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی مقبوليت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے

جس سے عوامی مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل ہورہے ہیں انہوں نے کہاکہ ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن عوام کے بھی مسائل حل کرنے میں پیش پیش ہو گی بھرپورکردار ادا کرے گا سوشل میڈیا کی مقبوليت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہاہے جس سے عوامی مسائل بھی اجاگرہورہے ہیں

اس تنظیم کے قیام سے ہمیں بہت خوشی ہوئی ہے کہ یہ تنظیم عوامی مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ تاجروں کی بھی أواز بلند کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے تقریب سے ہزارہ أن لاہن جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر شفیق صادق جنرل سیکٹری راجہ رمیض رومی سلطان ڈوگر۔عالمزیب اعوان ۔اور دیگرنے بھی خطاب کیا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں