134

ضلع مہمند تحصیل بائیزئ کے علاقے لاکئی میں سالوں بعد ضلع مہمند آمد کے موقع پر بڑے جرگے کا ا نقعاد

ضلع مہمند تحصیل بائیزئ کے علاقے لاکئی میں سالوں بعد ضلع مہمند آمد کے موقع پر بڑے جرگے کا ا نقعاد

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند تحصیل بائیزئ کے علاقے لاکئی میں قوم موسی خیل بابازئی کے سرکردہ مشران ملک فضل احمد ملک یعقوب ملک گجر کے کئی سالوں بعد ضلع مہمند آمد کے موقع پر بڑے جرگے کا ا نقعاد ۔MPA ملک عباس رحمان، ملک سلطان ملک ایمل سیال کوڈاخیل، ملک حاجی زیارت گل اتمرخیل حاجی یارباز خان نے اپنے آنے والے




عزیزوں کو زبردست خراج تحسین پیش کی ملک عباس رحمان نے کہا کہ امن کے بعد مہمند کے سرکردہ مشران کا علاقے میں واپسی اچھا شگون ھے انہوں نے کہا بائیزئ اپر صافی کے متاثرہ علاقے میرے پہلی ترجیحات میں شامل ھیں اور یہاں تعلیم، صحت اور بجلی کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں