152

ثمر سراج چوہدری کا کراچی میں عمارت گرنے کے واقعے میں جانی و مالی نقصان پر شدید احتجاج

ثمر سراج چوہدری کا کراچی میں عمارت گرنے کے واقعے میں جانی و مالی نقصان پر شدید احتجاج

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری کا کراچی عبداللہ سینٹر فیڈرل بی ایریا بلاک 16 کا ہنگامی دورہ جہاں چھت گرنے کے افسوس ناک واقعے میں کئی قیمتی جانیں ضایع ہوگی اور کئی افراد زخمی ہوگے ثمر سراج چوہدری نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثے کا دورہ کیا

اور اپنی ٹیم کے ساتھ امدادی سرگرمیوں مکں حصہ لیا واقعے میں آزاد کشمیر پٹکہ سے تعلق رکھنے والے جو اس جگہ بریانی سیںنٹر اور ہوٹل میں ملازم تھے جن میں ایک شخص جان کی بازی ہاد گیا جبکہ چار افراد زخمی ہوگے جب کہ ہوٹل کا مالک بھی واقعے کی خبر سن کر نماز کے دوران اللہ کو پیارا ہوگیا

ثمر سراج چوہدری نے چھت گرنے کے واقعے اور قیمتی جانوں کے ضیایع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور لوایقن سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور شدید احتجاج کرتے ہوئے اس علاقے کے پولیس اسٹیشن پہنچ گے




اور واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری طور پر جن جن افراد کی لاپروائی سے یہ واقعہ پیش آیا ان کے خلاف ایف آئی درج کروائی اس موقع کراچی میں مقیم کشمیری کمیونٹی نے دلیرانہ موقف اپنانے اور اس واقعے پر زمہ دران کے خلاف آواز بلند کرنے پر ثمر سراج چوہدری کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کی اور انکا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں