177

ڈی پی او فضل احمد جان کے خصوصی ہدایت پر آئس اور نشہ اور اشیاء کے حلاف مہم کا آعاز جاری

ڈی پی او فضل احمد جان کے خصوصی ہدایت پر آئس اور نشہ اور اشیاء کے حلاف مہم کا آعاز جاری

قبائلی ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ڈی پی او فضل احمد جان کے خصوصی ہدایت پر آئس اور نشہ اور اشیاء کے حلاف مہم کا آعاز جاری ہے۔ ملوث افراد کے ساتھ رعایت نہیں کی جاینگی۔ ایس ایچ او اپر مہمند سردار حسین کو اپر مہمند میں بھرپور کارروائی کے احکامات جاری۔
تفصیلات کے مطابق آئس ہیروئن اور نشہ اور اشیاء کے خلاف ایس ایچ او سردار حسین کے سربراہی میں اپر مہمند کے مختلف علاقوں میں اہم ٹھکانوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں آج ہونے والے کاروائی میں ملزمان سے بھاری مقدار میں اءیس ،چرس اور ہیروئن برآمد کر لیے گئے۔تین ملزمان کو کو غلنئی جیل میں بند کردیا گیا ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں