167

اولیاء کرام کی تعلیمات رُشد و ہدایت کا زریعہ ہیں ثمر سراج چوہدری

اولیاء کرام کی تعلیمات رُشد و ہدایت کا زریعہ ہیں ثمر سراج چوہدری

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چودھری نے کیٹل کالونی لانڈھی کراچی میں ایک عظیم الشان پروگرام میں کشمیر کمیونٹی کی خاص دعوت پر بطور رونق محفل شرکت کی ۔۔

چیئرمین ثمر فاؤنڈیشن کا کشمیری کمیونٹی اور اہل علاقہ کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا ۔۔ ثمر سراج چوہدری نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اولیاء اللہ کی زندگی ہمارے لیے مشغل راہ ہے

ہم سب میں سے بہترین وہ شخص ہے جو اپنی ذات سے کسی کو نقصان نہ پہنچائے ۔ اسلام کی تبلیغ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔۔ ثمر سراج چوہدری نے حضرت مولانا عبدالجبار چشتی صاحب اور اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا.

اور ثمر فاؤنڈیشن کی پلیٹ فارم سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔اس پروگرام میں پیر طریقت حضرت میاں محمود شفیع صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ کیاں شریف خصوصی شرکت کی۔۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں