215

کوٹ رادھا کشن اے سی نازیہ موہل کی کاروآئی کروڑوں روپے کی صوبائی گورئمنٹ کی جگہ واگزار

کوٹ رادھا کشن اے سی نازیہ موہل کی کاروآئی کروڑوں روپے کی صوبائی گورئمنٹ کی جگہ واگزار

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کوٹ رادھا کشن اے سی نازیہ موہل کی کاروآئی کروڑوں روپے کی صوبائی گورئمنٹ کی جگہ واگزار تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی نازیہ موہل نے ہمراہ تحصیلدار غلام دستگیر چیلا حافظ جہانگیر محکمہ انٹی کرپشن و دیگر انتظامی مشینری فیکٹری ایریا میں واقع نجی فیکٹری ایزگاڑ نائن میں صوبائی حکومت کی کروڑوں روپے




مالیت کی 126کنال جگہ جس پر 24سال سے قبضہ ہوا تھا واگزار کروا لی اور جگہ پر تعمیرات کو مسمار کروا دیا یہاں پر یہ امر قابل ذکر ہے کہ فیکٹری کے بااثر مالکان عرصہ چوبیس سال سے قابض تھے اور آج تک ان کے خلاف کاروآئی نہ ہو سکی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں