170

مخدوم سیداحمدمحمود کی لیاقت پور کے صدر وایم پی اے سردار غضنفر علی خان لنگاہ کے گھرڈیرہ فریدی ٹھل حمزہ میں آمد

مخدوم سیداحمدمحمود کی لیاقت پور کے صدر وایم پی اے سردار غضنفر علی خان لنگاہ کے گھرڈیرہ فریدی ٹھل حمزہ میں آمد

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدروسابق گورنرپنجاب مخدوم سیداحمدمحمود کی پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل لیاقت پور کے صدر وایم پی اے

حلقہ پی پی 255سردار غضنفر علی خان لنگاہ کے گھرڈیرہ فریدی ٹھل حمزہ میں آمد کےموقع پر سردار غضنفر علی خاں لنگاہ معزز مہمانوں کےلیے استقبالیہ کلمات ادا کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں