130

سنئیر صحافی سید اجمل ہمدانی کی موت بڑا سانحہ ہے ان کی صحافتی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا شہزاد احمد مرزا

سنئیر صحافی سید اجمل ہمدانی کی موت بڑا سانحہ ہے ان کی صحافتی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا شہزاد احمد مرزا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)سنئیر صحافی روز نیوز ٹی وی کے بیوروچیف آزاد کشمیر مرزا شہزاد احمد نے کہا ہے کہ صحافی اجمل ہمدانی کی موت سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پورا نہیں کیا

جاسکتا ان کی موت بڑا سانحہ ہے مرحوم ایک نڈر بے باک صحافی تھی مرحوم خوش اخلاق اور ہر دل عزیز شخصیت کے مالک تھے انکی موت سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پورا نہیں کیا جاسکتا

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں اجمل ہمدانی کی ریائش گاہ پر فاتحہ خوانی کے موقع پر کیا اس موقع پر سنئیر صحافی جاوید چوہدری سابق امیدوار اسمبلی شاہنواز چوہدری اسرار ہمدانی و دیگر بھی موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں