237

کونسلر چوہدری محمد اخلاق کی فہد مانی سے برمنگھم انگلینڈ کونسلر ہاوس میں ملاقات

کونسلر چوہدری محمد اخلاق کی فہد مانی سے برمنگھم انگلینڈ کونسلر ہاوس میں ملاقات

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)تفصیلات کے مطابق نوجوان سیاسی و سماجی رہنما فہد مانی نے برمنگھم انگلینڈ میں چوہدری محمد اخلاق (ایم بی آئی) سے ملاقات کی اس موقع پر مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری عارف داد بھی ہمراہ موجود تھے








اس موقع پر فہد مانی کو پورئے کونسلر اور مئیر آفس کا دورہ اور مختلف چیزوں اور آلات کے بارئے میں بھی انکو بتایا گیا




اس موقع پر سیاسی و سماجی نوجوان رہنما فہد مانی نے چوہدری محمد اخلاق سمیت تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جب کہ چوہدری اخلاق سمیت دیگر افراد نے فہد مانی کا شکریہ ادا کیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں