173

وزیر زراعت آزاد کشمیر مسعود خالد کے اوورسیز کواڈنئیٹر چوہری محمد شکیل سے فہد مانی کی ملاقات

وزیر زراعت آزاد کشمیر مسعود خالد کے اوورسیز کواڈنئیٹر چوہری محمد شکیل سے فہد مانی کی ملاقات

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں موجود نوجوان سیاسی و سماجی رہنما فہد مانی کی مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے وزیر زراعت مسعود خالد کے اوورسیسز کوآڈینٹر چوہدری محمد شکیل مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری عارف داد کی ملاقات ہوئی








اس موقع پر فہد مانی نے تمام رہنماوں کی پارٹی کے لیے خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے انکو خراج تحسین پیش کی جبکہ تمام احباب کی جانب سے فہد مانی کا شکریہ ادا کیا گیا




اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور انکی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں