167

جس طرح بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نے پاکستان کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنے کے لیے دن رات محنت کی اسطرح ہم بھی کریں گے

جس طرح بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نے پاکستان کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنے کے لیے دن رات محنت کی اسطرح ہم بھی کریں گے

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ہم پچس دسمبر کے دن سے یہ عزم کرتےہیں کہ جس طرح بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نے پاکستان کو ترقی کی راہ پرگامزن کرنے کے لیے دن رات

محنت کی اسطرح ہم بھی کریں گے میرٕی طرف سے کرسچن برادری کو بھی کرسمس ڈے کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔منجانب ڈی أئی جی ہزارہ ڈاکٹرمظہرالحق کاکا خیل




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں