299

نوجوانوں کو روزگار اور طلباکو ایجوکیشن کی بنیادی سہولیات فراہم کریں گۓ ملک عظمت کھوکھر

نوجوانوں کو روزگار اور طلباکو ایجوکیشن کی بنیادی سہولیات فراہم کریں گۓ ملک عظمت کھوکھر

مظفرآباد(سید عمر گردیزی نمائندہ خصوصی) آل پاکستان کھوکھر آرگنائزیشن آزاد کشمیر کی کنونشن تقریب حلف برداری منعقد کی گئ جس کے مہمانان خصوصی ملک عظمت کھوکھر نمبردار جمیل کھوکھر صدر تقریب پروفیسر اشرف کھوکھر ،نذیر کھوکھر، طالب کھوکھر، عامر عزیر کھوکھر، محمد عرفان کھوکھر، صداقت کھوکھر، نوید عالم کھوکھر، سلیم کھوکھر، زین کھوکھر،







مدثر کھوکھر ، رشید کھوکھر ، سلیم کھوکھر ، شفیق کھوکھر و دیگر نے تقریب سے خطاب کیا انتظامات صداقت کھوکھر اور رشید کھوکھر نے بہترین طریقہ سے سرانجام دیا جس پر مرکزی باڈی نے انہیں خراج تحسين پیش کیا صداقت کھوکھر اور رشید کھوکھر نے مظفرآباد میں جو کنونشن کیا







اس پر اس پر پوری کھوکھر برداری نے شکریہ ادا کیا اس پروگرام کا کریڈٹ صداقت کھوکھر اور رشید کھوکھر کو جاتا ہۓ اس موقع پر ملک عظمت کھوکھر نے کہا نوجوانوں ملک کا آثاثہ ہیں نوجوانوں کو بہترین روزگار کے لیے اہم مواقع فراہم کریں گۓ اور ایجوکيشن اور دیگر سہولیات فراہم کریں گۓ




نمبردار جمیل کھوکھر نے اور طلبا۶ کی تعلیم اور مسائل کو حل کرنے اور نواجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی یقین دہائی کروائی ہۓ اس موقع پر سردار طالب کھوکھر نے کہا ہے مجھے اپنی برداری سے بہت پیار ہے دو سال دن رات کی محنت نے آج ہم ایک پلیٹ فارم پر جمع ہیں




بہت مسائل کے باوجود میں آج اس منزل پر پہنچا ہوں مجھے یقین ہے نوجوان اس برداری کا نام روشن کریں گۓ پروفیسر اشرف کھوکھر نے کہا ہم ویلفیر اور ٹورسٹ کا جلد آغاز کریں گۓ اور مذید انہوں نے کہا ہے نوجوان لیڈر شپ پیدا کریں اس موقع نوجوان لیڈر عامر عزیز کھوکھر محمد عرفان کھوکھر زین کھوکھر نے کہا ہے برداری نوجوان کو سپورٹ کریں اور ہماری سرپرستی کریں




ہم آپ بزرگوں کی قیادت اپنی برادری اور ملک کا نام روشن کریں گۓتقریب کے اختتام پر سر پراست اعلی آل پاکستان کھوکھر آرگنائزیشن پیر مبارک علی قادری نے دعا کی اس موقع پر مرکزی باڈی کے منتحب عہدہ دوران سے ملک عظمت کھوکھر نے مرکزی باڈی آزاد کشیمر سے حلف لیا اور ضلع جہلم ویلی کی باڈی سے پروفیسر اشرف کھوکھر اور نمبردار جمیل نے حلف لیا اور یوتھ ونگ آزاد کشیمر کی باڈی بھی بنائی گئ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں