140

شہریار شیخ کے والد پاکستان آرمی میں تھے اور ایک حادثے میں انکی بھی شہادت ہوئی تھی

شہریار شیخ کے والد پاکستان آرمی میں تھے اور ایک حادثے میں انکی بھی شہادت ہوئی تھی

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ آزاد کشمیر ))شہریار شیخ کے والد پاکستان آرمی میں تھے اور ایک حادثے میں انکی بھی شہادت ہوئی تھیشہریار شیخ کی والدہ آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے شہید ہوگئی تھی،




آج شہریار بھی ان سے ملاقات کیلے اس عارضی دنیا سے رخصت ہوگیا،اللہ تعالیٰ اس گھرانے پر اپنا رحم و کرم کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں