118

پولیس انتظامیہ ڈی أئی جی ہزارہ ڈی پی او اورگلیات ایس ڈی پی او میری فوری طور پر مدد کریں مجھے انصاف فراہم کریں،عتیق الرحمان

پولیس انتظامیہ ڈی أئی جی ہزارہ ڈی پی او اورگلیات ایس ڈی پی او میری فوری طور پر مدد کریں مجھے انصاف فراہم کریں،عتیق الرحمان

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف ) پولیس انتظامیہ ڈی أئی جی ہزارہ ڈی پی او اورگلیات ایس ڈی پی او میری فوری طور پر مدد کریں مجھے انصاف فراہم کریں غفارمہمند جیسے قبضہ مافیا گروپ نے میری قیمتی اراضی پرقبضہ کررکھا ہے اورمجھے روز قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے




اور جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی کوشش کررہا ہے ان خیالات کااظہار کیری رائیگی کالا باغ کے رہائشی عتیق الرحمان ولدمحمدصادق نے صحافيوں سے کیاانہوں نے کہا کہ میری کیری رائیگی کالاباغ بیری گلی جھانسہ میں چارکنال اراضی پرغفارمہمندجیسے بااثر قبضہ مافیا گروہ نے اپنے بل پوتے میری اراضی پر گیسٹ ہاوس تعمیرکردیا مجھے باربار قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے




اور مجھ پر جھوٹے مقدمے درج کروا رہاہے میں ایک انتہائی غریب أدمی ہو یہ باأثرلوگ ہیں جنہیں سیاسی لوگوں کی أشرباد حاصل ہے یہ انتہائی بااثر گروہ ہے جسکاکام ہی غریبوں کی جاہیدادوں پرقبضہ کرناہے ڈی أئی جی ہزارہ مجھے انصاف فراہم کرکے میری اراضی اس بااثرگروہ سے واپس دلاہیں ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں