106

مانسہرہ ٹریفک حادثے میں ڈمپر نے نوجوان موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا. ڈمپر ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا.

مانسہرہ ٹریفک حادثے میں ڈمپر نے نوجوان موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا. ڈمپر ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا.

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ ٹریفک حادثے میں ڈمپر نے نوجوان موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا. ڈمپر ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا.موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق ھونے والاٹول پلازہ




مانسہرہ پر سیکورٹی کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔اور ڈیوٹی ختم کر کے اپنے رہائشی کمرے کی طرف جا رہا تھا۔ ڈمپر ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ھوگیا۔مانسہرہ پولیس 30 منٹ بعد موقع پر پہنچی۔نعش شاہراہ ریشم پر پڑی رہی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں