132

تقسیم کشمیر کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثمر سراج چوہدری

تقسیم کشمیر کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثمر سراج چوہدری

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)تقسیم کشمیر کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے کشمیر کی آزادی کے لیے لاکھوں شہداء نے اپنی جانوں کے نظرانے پییش کیے ہیں ان شہداء کے مقدس لہو سے کسی کو غداری نہیں کرنے دیں گے ۔ثمر سراج چوہدری




اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے

کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔انشااللہ کشمیر ضرور پاکستان بنے گا۔مگر اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کشمیر کو تقسیم کرکے ہم ٹکڑوں میں تقسیم کردیں گے۔تو اس کے لئے ہم کشمیری اسے پہلے بھی لاکھوں کشمیری اپنی جانوں کا نذرانہ دے چکے ہیں۔۔۔ اور آئندہ کے بھی ہم ہم جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے تیار ہیں۔تقسیم کشمیر نامنظورپورا کشمیر انشاءاللہ آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا۔




تقسیم کشمیر کے کسی فارمولے کو کشمیری کھبی تسلیم نہیں کرتے اور کسی نے بھی کشمیر کو تقسیم کرنے کی کوشش کی تو اس کا انجام بیانک ہوگا مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے چار ماہ سے عوام کی زندگیاں اجیرن بناکر رکھی ہوئی ہیں تاریخ کا بدترین کرفیو نافظ کر کہ بھارت نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری رکھی ہوئی ہیں

اور اقوام عالم صرف خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے جس کی بھرپور مذمت کرتےہیں




کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے اور تحریک آزادی کشمیر کے لیے لاکھوں کشمیریوں نے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کیے ہیں دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں سے انکا حق خود اردیت نہیں چھین سکتا کسی صورت بھی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں