150

عباسیہ ویلفیئر فائونڈیشن کا سالانہ اجلاس سعدیہ عباسی اور مریم اورنگزیب مہمان خصوصی صدارت راجہ محمد جان عباسی کریں گے

عباسیہ ویلفیئر فائونڈیشن کا سالانہ اجلاس سعدیہ عباسی اور مریم اورنگزیب مہمان خصوصی صدارت راجہ محمد جان عباسی کریں گے

اسلام آباد ( اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر )عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کا کنونشن کل ہو گا.مریم اورنگزیب اور سعدیہ عباسی مہمان خصوصی ہونگی.مرکزی سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا جائے گا.

کنونشن کی تیاری عروج پر ہے.کنونشن میں عباسی خاندان کی اہم شخصیات شرکت کریں گے.کنونشن عنابیہ میرج ہال فتح جنگ روڈ دن ایک بجے شروع گا.کنونشن زیر صدارت راجہ جان عباسی ہوگا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں