145

بابر سلیم سواتی سے ضلع مانسہرہ کیلئے اچھا صدر کوئی اور نہیں ثابت ہو سکتا

بابر سلیم سواتی سے ضلع مانسہرہ کیلئے اچھا صدر کوئی اور نہیں ثابت ہو سکتا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)بابر سلیم سواتی سے ضلع مانسہرہ کیلئے اچھا صدر کوئی اور نہیں ثابت ہو سکتا۔بابر سلیم سواتی نے مشکل وقت میں پاکستان تحریک انصاف کو بہت عروج پر پہنچایا۔




۔میں ان تمام لوگوں کے اس فیصلے کی پرزور مزمت کرتا ہوں۔جو اسلام آباد میں بیٹھ کر اپنی مرضی کے لوگوں کو سلیکٹ کر رہے ہے۔





۔ہم انشاءاللہ بابر سلیم سواتی کے ساتھ تھے۔ساتھ رہے گے۔اور جو اسلام آباد میں بیٹھ کر فیصلے کرتے ہے انکو یہ پیغام دیتے ہے ہم پوری اوگئ کی طرف سے کہ یہ فیصلہ بابر سلیم سواتی کہ حق میں کریں۔




اگر فیصلہ بابر سلیم کے حق میں نہ کیا گیا تو ہم انشاءاللہ الگ سے تنظیم بنا کہ یہ ثابت کریں گے کہ ورکر بابر سلیم کے ساتھ ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں