113

ڈی أئی جی ہزارہ ڈاکٹرمظہرکاکا خیل کی ہدایات پر سودخوروں سمیت جسم فروشی کے اڈوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون

ڈی أئی جی ہزارہ ڈاکٹرمظہرکاکا خیل کی ہدایات پر سودخوروں سمیت جسم فروشی کے اڈوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف) ڈی أئی جی ہزارہ ڈاکٹرمظہرکاکا خیل کی ہدایات پر سودخوروں سمیت جسم فروشی کے اڈوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون تینسودخورگرفتارنجی ہاسٹل سے رنگ رلیاں مناتے ہوئے





ایک جوڑا بھی رنگے ہاتھوں پکڑا گیا مقدمات درج اس ضمن میں ایس ایچ اومیرپور انسپکٹر سعید یدون نے آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے سنیئرصحافی وقاص باکسر کوبتایا کہ




مدعی محمد طارق ولد حاجی گلاب سکنہ المنصور ٹاون کی رپورٹ پر ملزمان صفت اللہ ، عزیز اللہ اور سید التجاء علی شاہ کے

خلاف امتناع سود ایکٹ کے تحت مقدمہ علت 1181 درج ،




ایس ایچ او میرپور انسپکٹر سعید یدون کی کاروائی اے ٹی ایچ ہاسپٹل سے ملحقہ ہاسٹل پر چھاپہ محمد یوسف سکنہ نگری بالا ، سبیل سکنہ نتھیاگلی اور عورت کے ہمراہ قابل اعتراض حالت میں گرفتار تھانہ میرپور میں علت 1182 مورخہ 12 دسمبر جرم ، 371 AB کےتحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کرلیا گیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں