146

پیراں روڈ فیز 2 کا افتاح بدست تیمور سلیم خان ، کمال سلیم سواتی اور وسیم صالح محمد نے کیا

پیراں روڈ فیز 2 کا افتاح بدست تیمور سلیم خان ، کمال سلیم سواتی اور وسیم صالح محمد نے کیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)پیراں روڈ فیز 2 کا افتاح بدست تیمور سلیم خان ، کمال سلیم سواتی اور وسیم صالح محمد نے کیا – ایم پی اے بابر سلیم سواتی کے منظور شدہ فنڈ سے 6 کلومیٹر تخمیہ




لاگت 5 کروڑ روپے شروع ھوا تیمور سلیم سواتی اور کمال سلیم سواتی کا اھل حلقہ سے خطاب اور نئے پراجیکٹس لانے کی یقین دھانی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں