154

یوتھ فورس کے عہدیدار شیوار شاہ کی بہترین کارگردگی پرانہیں خراج تحسین پیش

یوتھ فورس کے عہدیدار شیوار شاہ کی بہترین کارگردگی پرانہیں خراج تحسین پیش

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف) ایبٹ أباد پرسنل اسٹنٹ ایس پی شیہوار شاہ ایک نیک دل شخصیت کے مالک ہیں جو اپنی ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کابھی جزبہ رکھتےہیں ایسے پولیس اہلکار اپنے محکمے کا نام سرفخرسے بلند کرتے ہیں یوتھ فورس کے عہدیدار شیوار شاہ کی بہترین کارگردگی پرانہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے ایسے ہی دبنگ پولیس اہلکار محکمے کی شان ہوتے ہیں




ان خیالات کااظہار گزشتہ روز یوتھ فورس کے عہدیداروں نے آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک سے کیا انہوں نے کہاکہ پرسنل اسٹنٹ ایس پی ہیڈکوارٹرایبٹ أباد شیوار شاہ ہمیشہ اپنی ڈیوٹی انتہائی ایمانداری سے نبھاتے ہیں جنکی وجہ سے محکمے کانام روشن ہوتاہے انہوں نے کہا کہ شیوارشاہ انسانی خدمت میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتے اور أفس میں أنے والے ساہلین سے بھی انتہائی اخلاق سے پیش أتے ہیں




جسکی وجہ سے اب عوام کاپولیس پراعتماد بحال ہورہا ہے یہ دوران ڈیوٹی سائلین کے مسائل سنجیدگی سے حل کروا دیتے ہیں ہم انہیں عوامی خدمت اور بہترین ڈیوٹی کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اورامید کرتے ہیں کہ وہ ماضی کی طرح اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے نبھاہیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں