146

سامراج اور ڈکٹیٹر کی سوچ کو ہمیشہ شکست ہوئی پی پی شہادتوں کی بدولت زندہ ہے اظہر علی خان

سامراج اور ڈکٹیٹر کی سوچ کو ہمیشہ شکست ہوئی پی پی شہادتوں کی بدولت زندہ ہے اظہر علی خان

اسلام آباد ( اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر )27دسمبر کو راولپنڈی کی تاریخ بدلیں گے۔میری اوقات نہیں کہ میں اس خاندان کا ذکر کروں جس کی تاریخ شہادتوں سے لبریز ہے۔جس نے ملکی ترقی کے لیے کام کیا

۔جسنے نوجوانوں کیلئے کام کیا وہ خاندان بھٹو ہے ستائیس دسمبر کو راولپنڈی کی تاریخ بدلیں گے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں