122

ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹوکا یوم تاسیس انتہائی جوش وجزبے سے منایا گیا

ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹوکا یوم تاسیس انتہائی جوش وجزبے سے منایا گیا

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹوکا یوم تاسیس انتہائی جوش وجزبے سے منایا گیا پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سیدسلیم شاہ اورضلعی صدرعلی افضل خان نے کارکنوں کے ہمراہ پارٹی سالگرہ کاکیک کاٹا یوم تاسیس کی پروقار تقریب




میں کارکنوں سمیت عہدیداروں نے بھرپورشرکت کی اس موقع پر صوبائی صدر سیدسلیم شاہ نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹونے ہمیشہ عوامی حقوق کی جنگ لڑی ہے موجودہ حکومتیں عوام کوریلیف دینے میں یکسرناکام ہوگئیں ہیں مہنگائی نے غریب عوام کاجینا محال کرکے رکھ دیا ہے انہوں نے کہاکہ ایک بارپھرپیپلزپارٹی شہیدبھٹوکادورأئی گا




اور عوام راج کرے گی پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹو غریب عوام کی ترجمان بن کر ہرمحاظ پر عوامی حقوق کی جنگ لڑے گی ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ پاکستان پییپلزپارٹی شہید بھٹو غریب عوام کوکبھی بھی تنہانہیں چھوڑے گی کارکنان اورعہدیدارن پارٹی کو مزید




مضبوط بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ہم سب نے مل کر عوام کو بے روزگاری مہنگائی سے چھٹکارا دلانا ہوگا شہیدزوالفقار علی بھٹو نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کو پڑوان چڑھایا ہے پارٹی مزید کامیابی کی طرف گامزن ہورہی ہے عوام مہنگائی جیسے بم سے زہنی مریض بن رہی ہے ہم عوام کوریلیف فراہم کریں گے أخرمیں کارکنوں نے جیے بھٹوکے نعرے بھی لگائے۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں