117

فورم ہماری پہچان ہوتے ہیں اچھا فورم اچھی پہچان کے حامل ہوتے ہیں

فورم ہماری پہچان ہوتے ہیں اچھا فورم اچھی پہچان کے حامل ہوتے ہیں

اسلا آباد (اظہر حسین قاضی سٹی رپوٹر)لٹی پروفیشنل کے سنجیدہ نوجوانوں کو آگے لانا ضروری ہے ۔




ان خیالات کا اظہار اسلام آباد اسٹیٹ کے سی ای او نے ملٹی پروفیشنل کے سالانہ الیکشن کمپین کے افتتاحی جلسہ سے خطاب میں کیا سعید خان نے کہا کہ جھوٹی چوہدراہٹ کو کبھی پہچان نہیں بنائی ۔اتحاد گروپ میں سب برابر ہیں




۔سربراہی کیلئے وزن زیادہ اٹھانا پڑتا ہے۔اور وہ صلاحیت اتحاد گروپ کی لیڈر شپ میں ہے ۔سعد خان کی کامیابی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں