122

تاریخ ساز میلاد مصطفی کانفرس مانسہرہ خان میرا میں خصوصی خطاب

تاریخ ساز میلاد مصطفی کانفرس مانسہرہ خان میرا میں خصوصی خطاب

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)تاریخ ساز میلاد مصطفی کانفرس مانسہرہ خان میرا میں خصوصی خطاب علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی چیرمین رابطہ کونسل متحدہ سادات پاکستان خطاب کر رہے ہیں




زیر صدارت پیر سید عابد حسین شاہ علامہ قاری عبدالماجد صاحب نے ھدیہ نعت پیش کی او کثیر تعداد میں علماء کرام سادات کرام اور عوام الناس نے شرکت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں