156

گٹروں کے گندے پانی سے گلیاں بھری گئیں ہیں عوام کا اسسٹنٹ کمشنر فوٹ عباس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

گٹروں کے گندے پانی سے گلیاں بھری گئیں ہیں عوام کا اسسٹنٹ کمشنر فوٹ عباس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) فورٹ عباس مروٹ اسسٹنٹ کمشنر فوٹ عباس سے عوام کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق علاقہ مروٹ کے مختلف چکوک میں گلیوں محلوں میں چھڑیاں کے ڈھیر رکھ کر




گلیوں کو بند کیا ہوا ہے جس سے سیوریج کا نظام خراب تر ہے گٹروں کے گندے پانی سے گلیاں بھری گئیں ہیں




جس سے نمازی حضرات رہگیر اور بچے بڑے سب پریشان ہیں تعفن بدبو سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے عوام کا اسسٹنٹ کمشنر فوٹ عباس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں