186

ایبٹ أباد وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹروے کا افتتاح کردیا

ایبٹ أباد وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹروے کا افتتاح کردیا

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹروے کا افتتاح کردیا ن لیگی کارکنوں اورعہدیداروں کا شدید احتجاج فوارہ چوک بندکردیاپی ٹی أٸی کارکنوں عہدیداروں کی افتتاحی تقریب میں بھرپورشرکت ن لیگیوں کی جانب سے گونیازی گو کے نعرے بھی لگاۓ گۓ




افتتاحی تقریب بدنظمی کاشکار ہوکررہ گٸی زراٸع کےمطابق گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ہزارہ موٹروے فیزٹو کا افتتاح کردیا پی ٹی أٸی کارکنوں اور صوباٸی وقومی اسمبلیوں کے ممبران نے جلوس کی شکل میں افتتاحی تقریب




میں شرکت کی اس موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان کو بڑے چیلنجوں کاسامناہے اس وقت ملک مشکلات سے دوچارہے ملک کولوٹنے والوں کا کڑااحتساب کرکے ان لٹیروں کو جیلوں میں ڈالاہے مجھے ہارنابھی أتاہے اورجیتنابھی موٹروے سے ٹریفک کے مساٸل ختم ہوجاہیں گے مجھے چیلنجزمیں کھیلنے کومزہ أتاہے جلد ہی ملک کی تقدیربدل ڈالوں گا میری عوام میرے ساتھ ہے ملک میں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جارہےہیں غریب کوانصاف دینے کے لیے کوشاں ہیں میراایمان ہے




کہ پاکستان ایک عظیم ملک بنےگا میری کابینہ نے وہ کیاجوأج تک کسی کابینہ نے نہیں کیا ملک میں طاقتورکے لیے بھی الگ قانون بنادیاہے جس نے ملک کاپیسہ ہڑپ کیاہے اسے نہیں چھوڑوں گا




جسکے خلاف کارواٸی کرتے ہیں اسکی ہی چیخیں نکلتی ہیں سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف کوکچھ بھی ہوگیاتومیری حکومت کی زمہ داری ہوگی مجھے نواز شریف کی بیماری پررحم أگیا




اوراسے ملک سے باہربیجھنے کے لیے صرف 7 ارب کی ڈیمانڈ کی وہ تو شریف خاندان کے لیے ٹپ ہٕے ملک کوبحرانوں سے نکالا ہے میں نے جسکا أج افتتاح کیاوہ سی پیک کا حصہ ہے پاکستان اور چاہنہ کوسی پیک سے فاٸدہ ہوگا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں