153

مروٹ کے نواحی گاوں 303 ایچ آر میں دیرینہ دشمنی پر ایک شحص کو آگ لگا کر جلا دیا

مروٹ کے نواحی گاوں 303 ایچ آر میں دیرینہ دشمنی پر ایک شحص کو آگ لگا کر جلا دیا

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) مروٹ کے نواحی گاوں 303 ایچ آر میں دیرینہ دشمنی پر اپنے ہی گھر میں سوئے ہوئے کاشف نامی شخص کو رمضان بھٹی اور یسین بھٹی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر آگ لگا کر جلا دیا ۔




آگ لگنے پر شورویلہ ہونے پر اھل محلہ نے آگ کو کنٹرول کرتے ہوئے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔




مروٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ لواحقین نے اعلی آفسران سے سنکین واقع کا فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔








اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں