142

تحصیل فورٹ عباس مروٹ کے چکوک میں اپنے پینے کا صاف پانی سپلائی کے لئے فلٹر پلانٹس لگائے جائیں

تحصیل فورٹ عباس مروٹ کے چکوک میں اپنے پینے کا صاف پانی سپلائی کے لئے فلٹر پلانٹس لگائے جائیں

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) میرے پیارے دوست توصیف بھائی مروٹ سے تعلق رکھنے والے افریقہ کے سرینگیٹی نیشنل پارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے ۔




جس میں اظہر بٹ نوشہرہ ورکاں پاکستان سےجعفر عابد انڈیا موعیز گور ود فیملی انڈیا مونوج کمار انڈیا کمپنی مینجر برھان مینجرکا بھائی علی اصغر فورٹ عباس سے روزگار کی غرض سے افریقہ ٕجانے والے دوستوں کی اپنے وطن کے لئے دعائیں ۔افریقہ گئےفورٹ عباس مروٹ کے شہریوں نے جمعہ المبارک کی نماز کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دعائیں کیں




کہ اللہ تعالی ہمارے پیارے ملک کو ہمیشہ اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین ۔چک نمبر 339 hr کے محمد توصیف نے رپورٹر ایف ایس میڈیا نیٹ ورک نیوز چینل ابو حمزہ ساجد کے ذریعے وزیر اعظم عمران خان صاحب سے درخواست کی کہ تحصیل فورٹ عباس مروٹ کے چکوک میں اپنے پینے کا صاف پانی سپلائی کے لئے فلٹر پلانٹس لگائے جائیں




اور مروٹ ہسپتال کی چار دیوار ی جو گیر گی ہیں جب بارش آتی ہے تب مروٹ ہسپتال میں پانی بھر جاتا ہے جس سے ہسپتال تلاب کی منظر پیش کرتا ہے اور بیماریاں پھیلتی ہیں جو کہ ہسپتال روڈ بھی ابھی تک نہ مکمل ہے جو بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس سے سکول کے بچوں کا پیدل چلنا مشکلات کا سامنا ہے اور عوام پریشان ہے جو ہمارا حق ہے۔ اور ہمارےدل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں