140

نیشنل پریس کلب میں ربجا کے صدر نثار احمد کی زیر صدارت ربجا کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس

نیشنل پریس کلب میں ربجا کے صدر نثار احمد کی زیر صدارت ربجا کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)ربجا کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس نیشنل پریس کلب میں ربجا کے صدر نثار احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا

جس میں ربجا کے ممبران کو درپیش مسائل کو

فوری حل کروانے کی حکمت عملی پر غور وفکر کیا گیا ۔اور اگلے ہفتہ میں ٹریننگ ورکشاپ کروانے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں