174

ایس ڈی پی او لیاقت علی خان اور ایس ایچ او آپر مہمند سردار حسین کے سربراہی میں چھاپہ

ایس ڈی پی او لیاقت علی خان اور ایس ایچ او آپر مہمند سردار حسین کے سربراہی میں چھاپہ

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)قبائلی ضلع مہمند۔ایس ڈی پی او لیاقت علی خان اور ایس ایچ او آپر مہمند سردار حسین کے سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم اے ایس آئی مراد خان اور اعظم خان نے




تحصیل حلیمزائ دورباخیل میں فضل الرحمان ولد محمد جان کو 10 گرام آئس سمیت گرفتار کر لیا۔ملزم کے حلاف 11CNS کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفشیش شروع کر دیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں