197

محمکہ تعلیم کے زیر اہتمام سالانہ آل گورنمنٹ ہائی سکول تمام کھیلوں کا اہتمام کیا گیا

محمکہ تعلیم کے زیر اہتمام سالانہ آل گورنمنٹ ہائی سکول تمام کھیلوں کا اہتمام کیا گیا

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )محمکہ تعلیم کے زیر اہتمام سالانہ آل گورنمنٹ ہائی سکول تمام کھیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں کرکٹ کا فائنل گورنمنٹ ہائی سکول 240 ایچ ایل ولہر





بنگلہ اور 319 مروٹ کے درمیان ہوا 240 ایچ ایل کی ٹیم نے اچھا کھیل کر کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل جیت کر اپنے نام کر لیا 240 ایچ ایل کی کرکٹ ٹیم نے تحصیل بھر سے مسلسل ساتویں





مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کی اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گی اس جیت کے موقع پر نمبردار محمد خاں بھٹی





ندیم ارشاد ملکیرا عمران بھٹی لالا تصور نورحسن کھچی رمضان بھٹی شکیل ملکیرا نے ہیڈ ماسٹر سہیل اصغر صاحب ارشاد صاحب کرکٹ ٹیم اور پورے سٹاف کو مبارکباد پیش کی۔









اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں