208

مردان، سوات موٹر وے پر کاٹلنگ بابوزئی انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ

مردان، سوات موٹر وے پر کاٹلنگ بابوزئی انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ

مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)مردان، سوات موٹر وے پر کاٹلنگ بابوزئی انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ مردان، موٹر کار بےقابو ہوکر روڈ کنارے کھائی میں جاگری
موٹر کار میں




سوات بحرین سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد سوار تھے حادثے میں ریاض اس کی بیوی مسماۃ(خ)، 2 سالہ بیٹا ذوالقرنین شدید زخمی جبکہ 7 ماہ کی بیٹی نورالعین جانبحق ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو ایم ایم سی منتقل کردیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں