127

سیاستدانوں نے عوا م سے ووٹ لے کر انہیں فریزر کی نظر کر دیا خادم وینس ایڈوکیٹ

سیاستدانوں نے عوا م سے ووٹ لے کر انہیں فریزر کی نظر کر دیا خادم وینس ایڈوکیٹ

تحصیل فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس مروٹ خادم وینس ایڈوکیٹ عدالت فورٹعباس میں آن لائن ایف ایس میڈیانیٹ ورک نیوز کے نمائندہ ابو حمزہ ساجد سے علاقائی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا مروٹ سے سیاستدانوں نے عوا م سے ووٹ لے کر انہیں فریزر کی نظر کر دیا ہےسیاستدان اے سی کمروں میں بند ۔ترقیاتی فلاحی کام ٹھپ ہے۔

مروٹ میں برادری عزم و ذات پرستی ۔قوم پرستی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔سیاسی شخصیات رات کے اوقات میں بڑی بڑی گاڈ یوں میں نکلتے ہیں اور دن کو اے سی رومز میں فریز ہو جاتے ہیں نہ تو اب تک الیکشن وعدوں کے مطابق شہر اندون کوئی وے روڑ بنایا گیا نہ ہی سبزی منڈی کے کام کو درست سمت لے جایا گیاتمام محکموں کے کام روکے ہوئے ہیں۔جبکہ بکر منڈی بھی شہر سے دور ہے

اور بکر منڈی کے لئے کوئی مخصوص جگہ بھی نہ ہے خادم وینس ایڈوکیٹ نے مزید کہا کہ مروٹ کو ٹاون کمیٹی بھی بنایا جائے ۔اور ۔وزیراعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیاکہ ۔خدرا تمام فلاحی منصبوں کے بند دروزے کھول دیے جائیں۔اور حکومت زیرنگرانی مزکورہ منصوبے پا تکمیل تک پہنچائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں