109

ظالم درندوں نے جنسی زیادتی کے بعد قتل

 ظالم درندوں نے جنسی زیادتی کے بعد قتل

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے سالہ بچہ نوید ولد حاجی وکیل مہمند کو گزشتہ جمعرات راولپنڈی کے علاقہ سکیم 3 چکلالہ سے اغوا کیا تھا.اور ظالم درندوں نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا





۔بچے کا تعلق ضلع مہمند سے ہے۔گمشدگی ایف آئی آر گزشتہ جمعرات کو درج کی گئی تھی ۔مسخ شدہ لاش گھر کے قریب برساتی نالے سے ملی ۔ ظالم درندوں سے در بدر قبائلی بچے بھی محفوظ نہیں ہیں.




ہم اس ظلم وبربریت کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں. اور ظالموں کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاکر اپنے مظلوم بھائیوں کو انصاف دلائیں گے…




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں