162

مردان پولیس کا جرائم پیشہ اورمنشیات فروش عناصرکے خلاف کریک ڈاون جاری۔

مردان پولیس کا جرائم پیشہ اورمنشیات فروش عناصرکے خلاف کریک ڈاون جاری۔

مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)مردان پولیس کا جرائم پیشہ اورمنشیات فروش عناصرکے خلاف کریک ڈاون جاری۔تھانہ سٹی پولیس نےاسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، دو اسلحہ سمگلرزسمیت تین منشیات/آئس فروش گرفتار۔اسلحہ اورمنشیات برآمد۔مردان:تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوسجادخان کا جرائم پیشہ اورمنشیات فروش عناصرکے خلاف جاری





خصوصی احکامات کے پیش نظر ایس ایچ اوتھانہ سٹی محسن فوادخان ہمراہ ٹیم نے کامیاب کاروائی کےدوران اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئےدو اسلحہ سمگلرزفردوس ولداشرف ساکن خیبرایجنسی اورطارق شاہ ولددلشادساکن ماشوخیل





Image may contain: 4 people, people standing



پشاورجوالٹوموٹرکارکےزریعے اسلحہ سمگل کررہے تھے کوگرفتارکرکےموٹرکارکے خفیہ خانوں سے 10 عددپستول برآمدہوکرملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جبکہ منشیات کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے




تین منشیات فروش زرداللّہ ولدشاکراللّہ سکنہ پیرکالونی، نصیرولدلعل باچہ سکنہ خاکسارمنزل اوربخت زادہ ولدسرورخان سکنہ نستہ روڈچمتارکوگرفتارکرکے انکے قبضے سے مجموعی طورپر367 گرام آئس اور696 گرام ہیروئن برآمدہوکرملزمان کے خلاف مروجہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں