197

مردان، رنگ روڈ پر سنگ مرمر کے قریب ٹریفک حادثہ.

مردان، رنگ روڈ پر سنگ مرمر کے قریب ٹریفک حادثہ.

مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)مردان، رنگ روڈ پر سنگ مرمر کے قریب ٹریفک حادثہ.مردان، 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے 1 موٹرسائیکل سوار جانبحق جبکہ دوسرے موٹرسائیکل پر سوار بھائی اور بہن شدید زخمی.





جانبحق ہونے والے محمد زمان کا تعلق محبت آباد جبکہ زخمی بلال اور مسماۃ(س) کا تعلق بخشالی سے ہے. ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا جبکہ جانبحق شخص کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں