142

فورٹ عباس نے نواحی بستی قادر آباد المشہورپکا مربع کے بھٹی برادری کا بچہ پائلٹ بنا اس بچے کو دلی مبارکباد

فورٹ عباس نے نواحی بستی قادر آباد المشہورپکا مربع کے بھٹی برادری کا بچہ پائلٹ بنا اس بچے کو دلی مبارکباد

فور ٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )فورٹ عباس نے نواحی بستی قادر آباد المشہورپکا مربع کے بھٹی برادری کا بچہ پائلٹ بنا اس بچے کو دلی مبارکباد۔ ہم میجرپرویز بھٹی اور ممتاز بھٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔آپ نے بہاولپور شفٹ ہو کر اپنے بچوں کو علم جیسی دولت سے نوازا اور پائلٹ و ڈاکٹرز اپنے وطن کو دیے۔ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے




اس ترقی سے فورٹ عباس کے لوگوں کے سر فخر سے بلند کردیئے ۔میجر پرویز بھٹی و ممتاز بھٹی جو اپنے وقت کے عظیم باپ غلام قادر کے بیٹے ہیں اس علاقہ کی عوام آج بھی اس گریٹ فیملی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ویلڈن بچو ویلڈن اللہ تعالی آپکو ہمیشہ اپنے حفظو وآمان میں رکھے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں