268

کھچی والا چک نمبر 190 سیون آر میں بابا غوث علی نمبردار کے نام سے کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد

کھچی والا چک نمبر 190 سیون آر میں بابا غوث علی نمبردار کے نام سے کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد

فور ٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) کھچی والا چک نمبر 190 سیون آر میں بابا غوث علی نمبردار کے نام سے کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس کا فائنل آج چک نمبر 190 سیون آر اور چک نمبر 192 ایٹ آر کے درمیان کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی علاقہ کی




معروف سیاسی شخصیت سابق یوسی چیئرمین حاجی اعجاز احمد اور تحریک انصاف کے ینگ لیڈر چودھری گوہر وحید باجوہ تھے فائنل کانٹے دار مقابلہ کے بعد چک نمبر 190 سیون آر نے جیت لیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں