125

ہارون آباد روڈ حادثہ اسسٹنٹ کمشنر ہارون اباد کے پرسنل سیکرٹری شبیر غوری کی گاڑی کو حادثہ خود موقع پر ہلاک

ہارون آباد روڈ حادثہ اسسٹنٹ کمشنر ہارون اباد کے پرسنل سیکرٹری شبیر غوری کی گاڑی کو حادثہ خود موقع پر ہلاک

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) ہارون آباد روڈ حادثہ حادثہ کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں پیش آیا ۔اسسٹنٹ کمشنر ہارون اباد کے پرسنل سیکرٹری شبیر غوری کی گاڑی کو حادثہ خود موقع پر ہلاک جبکہ اہليہ سمیت دیگر شدید زخميوں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر بھاولپور ریفر کردیا گیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں