138

واپڈا کے خلاف چئرمین ہائیڈرو یونین سرکل فورٹ عباس کی قیادت میں اپنے آفس میں شدید احتجاج

واپڈا کے خلاف چئرمین ہائیڈرو یونین سرکل فورٹ عباس کی قیادت میں اپنے آفس میں شدید احتجاج

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) جہان پر واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف واپڈا ہائیڈرو یونین کے ملازمین نے چئرمین ہائیڈرو یونین سرکل فورٹ عباس کی قیادت میں اپنے آفس میں شدید احتتجاج کیا حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی تفصیل کے مطابق واپڈا کی نجکاری کے خلاف واپڈا ہائیڈرو یونین کے ملازمین نے واپڈا آفس میں شدید احتجاج کیا ،




شرکاء نے ہاتھوں میں تنظیمی جھنڈے اور بینر اٹھائے۔ جس میں واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف نعرے درج تھے ، جہان پر واپڈا ہائیڈرو یونین کے سربراہ چئرمین ہائیڈرو یونین سرکل فورٹ عباس اور دیگر رہنمائون نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ واپڈا کی نجکاری کا فیصلہ ملازمین سے دشمنی کے مترادف ہے،




ماضی میں بھی ایسے فیصلے کرنے کی کوشش کی گئی مگر وہ اپنی سازشوں میں ناکام رہے۔ حکومت واپڈا کی نجکاری کا فیصلا واپس لے ورنہ پورے پاکستان کے ہائیڈرو یونین کے ملازمین سڑکوں پر ہونگے ا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں