248

جھیل سیف الملوک پر سردیوں کی پہلی برفباری کا آغاز ہو چکا

جھیل سیف الملوک پر سردیوں کی پہلی برفباری کا آغاز ہو چکا

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر اسلام آباد) اسلام آباد, جھیل سیف الملوک پر سردیوں کی پہلی برفباری کا آغاز ہو چکا ہے.

سیف الملوک جھیل کا خوبصورت منظر دیکھنے کیلئے ملک بھر سے ساحیوں نے وہاں کا رخ کر لیا ہے,




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں