117

اسد عمر کے کوآرڈینیٹر برائے آئسیکو قاضی تنویر کی ایس ای واپڈا سے ملاقات

اسد عمر کے کوآرڈینیٹر برائے آئسیکو قاضی تنویر کی ایس ای واپڈا سے ملاقات

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)اسد عمر کے کوآرڈینیٹر برائے آئسیکو قاضی تنویر کی ایس ای واپڈا سے ملاقات, آئسیکو کے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی. تفصیلات کے مطابق ایم این اے اسد عمر کے کوآرڈینیٹر برائے آئسیکو قاضی تنویر نے ایس ای,سپریڈنٹ اور ایس ڈی او واپڈا سےٹیم کے ہمراہ ان کے آفس میں ملاقات کی.




ٹیم میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنماعجائب خان,کوآرڈینیٹر یوسی 47ملک ندیم اور دیگر شامل تھے.اس موقع پر قاضی تنویر نے اسلام آباد کے علاقہ ترنول, سنگجانی اور گردونواح میں واپڈا کے متعلق عوامی مسائل سے آگاہ کیا.جس پر ایس ای واپڈا نے جلد تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں