192

ریلوے مارکیٹ کھچی والا سےمقامی صحافی کا دوران خریداری دوکان کے باہر کھڑا موٹرسائيکل 125 ہنڈا چوری

ریلوے مارکیٹ کھچی والا سےمقامی صحافی کا دوران خریداری دوکان کے باہر کھڑا موٹرسائيکل 125 ہنڈا چوری

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )ریلوے مارکیٹ کھچی والا سےمقامی صحافی کا دوران خریداری دوکان کے باہر کھڑا موٹرسائيکل 125 ہنڈا چوری کرنے والا ملزم کو مقامی دوکانداروں نے تعاقب کر کے پکڑ کر




پولیس کے حوالے کر دیا سب انسپکٹر نعمان صاحب نےمقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی.ملزم عادی چور نکلا مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج ہیں یاد رہے کہ ملزم دو دن پہلے ہی جیل سے رہا ہوا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں