145

مومند ضلع غلنی مین روڈ مومند پریس کلب کے سامنے موٹر کار اور موٹر سائکل کے درمیان ٹکر

مومند ضلع غلنی مین روڈ مومند پریس کلب کے سامنے موٹر کار اور موٹر سائکل کے درمیان ٹکر

ضلع مہمند (افضل صافی سٹی رپورٹر )مومند ضلع غلنی مین روڈ مومند پریس کلب کے سامنے موٹر کار اور موٹر سائکل کے درمیان ٹکر سے موٹر سائکل سوار زخمی کار نالہ میں جاگرہ کار میں موجود ڈرایور سمیت چاروں مسافر محفوظ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں