124

ریسکیو ٹیم نعش نکالنے میں کامیاب ہوئی نعش کو نکال کر ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا گیا مزید تفتیش جاری

ریسکیو ٹیم نعش نکالنے میں کامیاب ہوئی نعش کو نکال کر ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا گیا مزید تفتیش جاری

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)فورٹ عباس کے نواحی گاؤں چک نمبر 261 ایچ ار ہاکڑاہ نہر پل میں نامعلوم آدمی کی صبح سے ہی نعش پھنسی ہوئی تھی اطلاح ملتے ہی ایس ایچ او فورٹ عباس محمد سلیم ایاز بھٹی اپنی پوری ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچ آیا ریسکیو 1122 کے آتے ہی نعش




نکالنے کی کوشش جاری کردی ایک گھنٹے کی تحویل جدو جہد کے بعد ریسکیو ٹیم نعش نکالنے میں کامیاب ہوئی نعش کو نکال کر ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا گیا مزید تفتیش جاری




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں