112

کرپشن کا پول کھولنا ہمارا عزم ہم کریں گے جرم کو بے نقاب

کرپشن کا پول کھولنا ہمارا عزم ہم کریں گے جرم کو بے نقاب

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)کرپشن کا پول کھولنا ہمارا عزم ہم کریں گے جرم کو بے نقاب تحصیل فورٹ عباس ۔ مروٹ چکنمبر 319 میں سیوریج کا مٹیریل انتہائی ناقص استمعال کیا جارہا ہے ۔




یہ منصوبہ ایک ارب 30 کروڑ کا تھا جس میں واٹر سپلائی اور سیوریج تھا۔ جس میں ناقص مٹیریل ڈال کر 50 فیصد کریپشن کی گی ۔ نیب اور وزیراعلی صاحب نوٹس لیں۔ووٹ لے کر عوام سے جھوٹے وعدے کیے گے MPA اور MNA علاقہ سے غاٸب کارکردگی پر سوالیہ نشان 100% (زیرہ)




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں