258

عمران نیازی کو 5 سال پورے کرنے دیئے تو کفن نہیں بلکہ چوناپھیر کر ہی دفنانا پڑے گا زاہدہ انصاری پی پی پی

عمران نیازی کو 5 سال پورے کرنے دیئے تو کفن نہیں بلکہ چوناپھیر کر ہی دفنانا پڑے گا زاہدہ انصاری پی پی پی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)‏اگر عمران نیازی کو 5 سال پورے کرنے دیئے گئےتو پھر لوگوں کو کفن نہیں




بلکہ چوناپھیر کر ہی دفنانا پڑے گا. اور رشوت لینے پرکس کے باپ کو برطرف کیا گیارشوت کے پیسوں سےکس کی پرورش اور تربیت ہوئی کس کی رگوں میں حرام کمائی سے بننے والاخون دوڑ رہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں