220

باغ آزاد کشمیر تاریخ کا کشمیر کی موجودہ صورتحال پر سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ

باغ آزاد کشمیر تاریخ کا کشمیر کی موجودہ صورتحال پر سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ

باغ آزاد کشمیر (سید ذوالقرنین حیدر گردیزی بیورو چیف)باغ آزاد کشمیر میں تمام پرائیویٹ کالجز کے طلباء نے باغ کی تاریخ کا سب سے بڑا مظاہرے کی کال پرائیویٹ سکول کالجز کے زیر اہتمام دی گئی جس میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں طلباء نے شرکت کی.




باغ آذاد کشمیر میں پرائیویٹ سکول و کالجز کے طلباء کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم اور کشمیریوں کی بدترین نسل کشی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کشمیری پرچم اٹھائے ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے




کشمیریوں کے حق میں اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی . ضلع باغ کی تاریخ میں آج تک کا تمام سیاسی اور مزہبی تنظیموں کا یہ سب سے بڑا اجتماع ہےباغ کی فضاء آزادی وَخودمختاری کے نعروں سے گونج اٹھی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں